پیگاسس اور کشمیر، ہنگامہ ہے کیوں برپا؟ | دستک | DW
اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے بھارت میں سیاستدانوں، صحافیوں، سول سوسائٹی حتیٰ کہ ججوں تک کے فون مبینہ طور پر ٹیپ کیے گیے۔ اپوزیشن اس حوالے سے شدید احتجاج بھی کر رہی ہے۔