امریکہ اور اتحادی ممالک کا چین کے جاسوسی ادارے پر کرائے کے ہیکرز استعمال کرنے کا الزام
امریکہ اور اتحادی ممالک کا چین کے جاسوسی ادارے پر کرائے کے ہیکرز استعمال کرنے کا الزام جولائی 19, 2021 share ویب ڈیسک — امریکہ اور دیگر ممالک نے چین پر الزام لگایا ہے کہ اس کی سلامتی سے متعلق وزارت نے کرائے کے مجرم ہیکرز کو استعمال کر کےدنیا بھر میں بلااجازت سائبر آپریشن کیے جن سے انٹرنیٹ ہیکرز نے ذاتی طور پر فائدہ اٹھایا۔ امریکی حکام ...
Source: urduvoa.com