کورونا وباء'حکمت ِعملی اور منصوبہ بندی۔۔۔۔
شیئر کریں کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر اختیار کی جانے والی حکمت ِعملی میں یہ بات بھی شامل تھی کہ ترقی پذیر (غریب) ممالک کو ایک خاص تناسب سے ’کورونا ویکسین‘ فراہم کی جائے گی تاکہ دنیا بھر میں بیک وقت کورونا وبا سے نمٹا جا سکے لیکن ابتدائی چند ماہ کے بعد صورتحال گھمبیر ہو رہی ہے کیونکہ سوائے ترقی یافتہ (مالدار) ممالک کے کہی...