کابل دھماکوں پر افغان کرکٹر راشد خان نے کیا کہا؟
افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان کو کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے تین دھماکوں سے ہونے والی ہلاکتوں نے رنجیدہ کردیا۔
Source: jang.com.pk