Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Aghan Situation News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Aghan Situation. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Aghan Situation Today - Breaking & Trending Today

امریکی ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی - Vimarsana News

امریکی ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی

افغانستان سے انخلا کے مسافروں کو لے کر امریکن ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

کابل دھماکوں پر افغان کرکٹر راشد خان نے کیا کہا؟ - Vimarsana News

کابل دھماکوں پر افغان کرکٹر راشد خان نے کیا کہا؟

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان کو کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے تین دھماکوں سے ہونے والی ہلاکتوں نے رنجیدہ کردیا۔

افغانستان سے امریکا کا انخلا احمقانہ اقدام قرار: سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر - Vimarsana News

افغانستان سے امریکا کا انخلا احمقانہ اقدام قرار: سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکا کا انخلا احمقانہ اقدام ہے، افغانستان سے امریکی انخلا کسی بڑی حکمت عملی کی بنیاد پرنہیں بلکہ سیاسی اقدام ہے۔