شاہین شاہ ایک بہترین ٹیلنٹ ہے، اِین بشپ
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اِین بشپ نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ایک بہترین ٹیلنٹ قرار دے دیا۔