ایکسچینج کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ایک انتہائی اہم عنصر ہیں۔ یہ وہ ویب سائٹس ہیں جہاں پر لوگ ڈیجیٹل کوائن جیسے بٹ کوائن یا ایتھیریئم کی خرید و وفروخت کر سکتے ہیں اور بہت سے لوگ یہاں پر اپنے کوائن محفوظ بھی رکھتے ہیں مگر ان ایکسچینجز کی سکیورٹی پر سوالات ہیں۔