جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی صدر بائیڈن سے ملاقات، دوطرفہ اور عالمی امور پر بات چیت
'اچھے دوستوں میں عدم اتفاق بھی ہو سکتا ہے' جرمن چانسلر سے ملاقات کے بعد صدر بائیڈن کا بیان جولائی 15, 2021 update 4 hours ago صدر بائیڈن اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل وائٹ ہاوس میں ملاقات کے بعد صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں (اے پی) share ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعØ...
Source: urduvoa.com