مودی کا دورہ امریکا، کیا گل کھلائے گا؟ ایشیائی دارالحکومتوں میں بے چینی
کراچی (رفیق مانگٹ) جمعہ کے روز امریکی صدر جو بائیڈن دو طرفہ مذاکرات کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے رہنماؤں کے ساتھ...
Source: jang.com.pk