وزیر اعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نوجوان کو نازیبا ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنےکے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عطاء ربانی نے خواجہ فہیم کی درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو...