Live Breaking News & Updates on Independent Kashmir Election|Page 3
Stay updated with breaking news from Independent kashmir election. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
X آزاد کشمیر الیکشن، لفظی بمباری تیز، دھاندلی ہوئی، کشمیر اور بیرون ملک تحریک چلائیں گے، ن لیگ آزاد کشمیر الیکشن، لفظی بمباری تیز مظفر آباد (ایجنسیاں)آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج پر حزب اختلاف اورحکومت میں لفظی بمباری تیز ہوگئی ۔مسلم لیگ (ن)نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ 25جولائی کا الیکشن ،2018ء کے انتخابات کا ٹریلر ہے ‘پری پول دھاندلی کی گئی ‘ انتخابات میں منی لانڈرنگ کا پیسہ استعمال ہوا‘اخلاقی اور جمہوری اقدار کو تباہ کیا گیا‘ان الیکشن کے ذریعے عالمی ایجنڈے کی تکمیل کی جارہی ہے ‘ پاکستان ، آزاد کشمیر اور بیر ....
حکومت کو عوام کی بے چینی، پریشانی اور خوف کا سدباب کرنا ہو گا express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
PTI نے ضمنی انتخابات میں شکست کھائی، کون مستعفی ہوگا، مصدق ملک کراچی (ٹی وی رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کی طرف جانے کا وقت آگیا ہے، علی امین گنڈاپور نے پابندی لگنے کے بعد انتخابی مہم نہیں چلائی،نوازشریف نے پاکستان کو گالی دینے والے سے کس حیثیت میں ملاقات کی۔ وہ جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کررہے تھے۔ پروگرام میں ن لیگ کے رہنما سینیٹر مصدق ملک اور پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ بھی شریک تھیں۔مصدق ملک نے کہا کہ تحریک انصاف نے پورے ملک میں ضمنی انتخابات میں شکست کھائی وہاں کو ....
پیسا چلا، احسن اقبال، دھاندلی کے باوجود 11 نشستیں لیں، بلاول بھٹو پیسا چلا، احسن اقبال، دھاندلی کے باوجود 11 نشستیں لیں، بلاول بھٹو کراچی /لاہور(ٹی وی رپورٹ/ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آزاد کشمیر میں وفاقی حکومت کا پیسہ پھینکا گیا اور امیدواروں کو توڑا گیا۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کے باوجود 11سیٹیں حاصل کیں ‘مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 25جولائی 2021کا آزاد کشمیر کا الیکشن درحقیقت 2018 کے عام انتخابات کا ری پلے تھا۔پیپلزپارٹ ....
کشمیریوں نے مودی کے یار اور دولت کو شکست دی، وفاقی وزراء کشمیریوں نے مودی کے یار اور دولت کو شکست دی، وفاقی وزراء اسلام آباد(ایجنسیاں)وفاقی وزراءکا کہنا ہے کہ کشمیری عوام نے الیکشن میں مودی کے یار اور دولت کو شکست دیدی ۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہناہے کہ کشمیریوں نے جعلی اکاؤنٹس، منی لانڈرنگ اور سرٹیفائیڈ جھوٹوں کو سبق سکھایا‘وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ قومی سیاست میں ان کا کوئی مستقبل نہیں ‘وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے آزاد کشمیر کو لاڑکانہ بننے سے بچالیا ‘ وفاقی وزیر ا ....