داعش (خراسان) کو دہشت گردی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گے، بائیڈن
امریکی صدر نے کہا کہ اگر سرزمین پر موجود ملٹری کمانڈروں نے مزید فوج بھیجنے کی سفارش کی، تو میں یقینی طور پر اس کی اجازت دے دوں گا۔