طالبان کابل کے مضافات میں داخل
افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں، طالبان کابل میں تمام اطراف سے داخل ہونے لگے، افغان وزارتِ داخلہ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔