Stay updated with breaking news from View tiger zaman. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
عدالت کو عوام کے منتخب نمائندوں کی عزت کرنی چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
آصف زرداری کی نااہلی کے لیے درخواست 27 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کراچی؛ شارع فیصل پر بارش کے پانی میں کھڑے ہوکر خرم شیر زمان کی سندھ حکومت پر تنقید jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
اسپیکر سندھ اسمبلی اور خرم شیر زمان میں تلخ کلامی jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
وسیم اختر، نعیم الرحمٰن، خرم شیر زمان کی تنقید، سعید غنی کا جواب jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
پی ٹی آئی کی کراچی میں غیر سیاسی ایڈمنسٹریٹر کی تقرری کیلیے عدالت میں درخواست express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
بلاول کو کراچی سے زیادہ PDM کی فکر ہے، خرم شیر زمان jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کے صدر خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے کل کے کراچی کے دورے کا مقصد منسٹرز سے ٹائم لائن لینا تھا، گرین لائن بسوں کا ٹرائل اگلے ماہ ہو گا۔
مراد علی شاہ کو لاک ڈاؤن لگانے کا خواب آیا، صبح لگادیا: خرم شیر زمان رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کو خواب آیا لاک ڈاؤن لگا دوں تو صبح اُٹھ کر لاک ڈاؤن لگادیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی 13 سال میں سندھ کے لوگوں کو پینے کا پانی فراہم نہیں کرسکی۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ لوگوں کے پاس ٹرانسپورٹ کی سہولت نہیں ہے، یہ نالائق اعلیٰ کا ٹولہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کسی گلی میں گٹر کے ڈھکن نہیں ملیں گے بلکہ ہر گلی محلے میں ہزاروں کی تعداد میں کتے ملیں گے۔ خرم شیر زمان نے یہ بھی کہا کہ کتے کاٹ لیں تو ریبیز کی ویکسین نہیں ملتی جبکہ کورونا ویکسین لگوانے کے لیے کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ ایڈز ہورہا ہے تو وہ لاڑکانہ میں ہورہا ہے۔ قومی خبریں سے مزید
سندھ میں سیاسی لاک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں، خرم شیر زمان jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.