کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟
کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟ جیمز گیلاگر 12 جون 2021 ،تصویر کا ذریعہGetty Images یہ واضح ہے کہ اب ہم ایک ایسے وائرس سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں جو بہت تیزی سے پھیلتا ہے۔۔۔ شاید اس سے دگنی رفتار سے جو 2019 کے آخر میں ووہان میں سامنے آیا تھا۔ کورونا وائرس کی پہلی بار کینٹ، برطانیہ میں شناخت ہونے والی الفا قسم کی منتقلی کی صلاØ...