Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 18 - Ali King News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Ali King. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Ali King Today - Breaking & Trending Today

کراچی، کورونا شرح 26 فیصد، شہریوں کو شام 6 بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت - Vimarsana News

کراچی، کورونا شرح 26 فیصد، شہریوں کو شام 6 بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت

X کراچی، کورونا شرح 26 فیصد، شہریوں کو شام 6 بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کراچی، لاہور،اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ، خبرایجنسیاں، جنگ نیوز) کراچی میں کورونا کی شرح26ریکارڈ،شہریوں کو شام 6بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت،وزیراعلیٰ سندھ کاکہناہےکہ سندھ کی مجموعی صورتحال تشویشناک ہے جبکہ ترجمان سندھ حکومت کاکہناہےک...

کراچی کے 4 بڑے اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، شرح 24.82، مجموعی اموات 45 ریکارڈ - Vimarsana News

کراچی کے 4 بڑے اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، شرح 24.82، مجموعی اموات 45 ریکارڈ

کراچی کے 4 بڑے اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، شرح 24.82، مجموعی اموات 45 ریکارڈ کراچی، اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر، جنگ نیوز، خبرایجنسیاں) کراچی کے 4بڑے اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، شرح 24.82 ریکارڈ،گزشتہ روز ملک میں مجموعی اموات 45 ریکارڈ کی گئیں،جس کے بعد کورونا سے جاں بحق ہونےوالوںکی تعداد23ہزار سے تجاوز کرگئی۔ سربراہ این سی او سی Ú...

کورونا، ملک بھر میں کیسز بڑھ گئے، کراچی کی صورتحال سنگین، سندھ میں پھر پابندیاں، ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بلاک ہوں گی - Vimarsana News

کورونا، ملک بھر میں کیسز بڑھ گئے، کراچی کی صورتحال سنگین، سندھ میں پھر پابندیاں، ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بلاک ہوں گی

X کورونا، ملک بھر میں کیسز بڑھ گئے، کراچی کی صورتحال سنگین، سندھ میں پھر پابندیاں، ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بلاک ہوں گی کورونا، ملک بھر میں کیسز بڑھ گئے کراچی، اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر،جنگ نیوز، خبرایجنسیاں)کورونا سے ملک بھر میں کیسز بڑھ گئے، کراچی کی صورتحال سنگین، سندھ بھر میں پھر پابندیاں،ویکسین نہ لگوانے والوںکی ...

لندن، عابد شیر علی وائرل ویڈیو: ریستوران واقعہ کا ڈراپ سین - Vimarsana News

لندن، عابد شیر علی وائرل ویڈیو: ریستوران واقعہ کا ڈراپ سین

لندن (مرتضیٰ علی شاہ) یہاں ایک ترک ریستوراں نے واضح کیا ہے کہ عابد شیر علی قطار سےباہر نہیں نکلے تھے اورا نہوں نے اپنے اہل خانہ کے لئے پہلے سے ٹیبلز بک کرا رکھی تھیں۔ اس کے بعد شاہد خان نامی پاکستانی شخص کے ساتھ عابد شیر علی کی بدسلوکی پر مبنی ویڈیوز میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ منگل کی رات ویڈیو کے تین سیٹ گردش کرنے لگے۔ ایک میں عابد شیر عÙ...

جگا گجر: جب لاہور میں دہشت کی علامت جگا کو ہلاک کرنے والی پولیس پارٹی کو تین سو روپے انعام دیا گیا - Vimarsana News

جگا گجر: جب لاہور میں دہشت کی علامت جگا کو ہلاک کرنے والی پولیس پارٹی کو تین سو روپے انعام دیا گیا

جگا گجر: جب لاہور میں دہشت کی علامت جگا کو ہلاک کرنے والی پولیس پارٹی کو تین سو روپے انعام دیا گیا عقیل عباس جعفری ،تصویر کا ذریعہSMVP ،تصویر کا کیپشن جگا گجر کا اصل نام محمد شریف تھا اور وہ لاہور کے علاقے اسلامیہ پارک کے رہنے والے تھے یہ جولائی 1968 کی بات ہے جب لاہور میں ہونے والے ایک ’پولیس مقابلے‘ میں جگا گجر کے مارے جانے کی خبریں پ...

Source: bbc.com