حق تلفی سے اجتناب کیجیے ۔۔۔۔!
حق تلفی سے اجتناب کیجیے ۔۔۔۔! ہم نے اپنے اور دوسروں کے لیے الگ پیمانے بنا رکھے ہیں۔ فوٹو: فائل سورۃ المطفّفین کی ابتدائی چھے آیتوں میں اﷲ تعالی نے ایک بہت بڑے گناہ کی طرف توجہ دلائی ہے، وہ گناہ ہے، دُہرے پیمانے۔ ان آیات کا مفہوم ہے: ’’بربادی اور ہلاکت ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے، جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی ...