طالبان کی پیش قدمی اور ان کے خلاف ملیشیاز کی تشکیل تشویشناک ہے: جنرل ملر
دوسری جانب افغانستان کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی سیکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں میں بعض اضلاع طالبان سے واپس لیے ہیں۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ دیگر اضلاع کو بھی عسکریت پسندوں کے قبضے سے واگزار کرا لیا جائے گا۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق، افغان سیکیورٹی سیکٹر کے ترجمان جنرل امجد عمر شنواری نے کہا ہے کہ افغانستا...