Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Nick Queen News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Nick Queen. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Nick Queen Today - Breaking & Trending Today

عاصمہ رانی قتل کیس: پشاور کی عدالت نے 2018 میں کوہاٹ میں قتل ہونے والی طالبہ کے ایک مجرم کو سزائے موت سنا دی - Vimarsana News

عاصمہ رانی قتل کیس: پشاور کی عدالت نے 2018 میں کوہاٹ میں قتل ہونے والی طالبہ کے ایک مجرم کو سزائے موت سنا دی

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج پشاور کی عدالت نے جمعے کو سنٹرل جیل پشاور میں اس قتل کے مقدمے کا فیصلے سناتے ہوئے ایک مجرم مجاہد اللہ آفریدی کو سزائے موت جبکہ دو کو ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں میڈیکل تھرڈ ایئر کی طالبہ عاصمہ رانی کو سال 2018 میں کوہاٹ کے علاقے میانخیل میں رشتے سے انکار پر قتل کیا گیا تھا۔

Source: bbc.com