Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 3 - Public Level News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Public Level. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Public Level Today - Breaking & Trending Today

جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟ | حالات حاضرہ | DW - Vimarsana News

جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟ | حالات حاضرہ | DW

دیکھیے جرمنی میں ووٹ کیسے ڈالے جاتے ہیں؟ اس دوران دائیں بازوں کی سیاسی جماعت اے ایف ڈی (متبادل برائے جرمنی)  سے منسلک رکن وفاقی پارلیمان  عام انتخابات میں ہیرا پھیری کے امکان کے بارے میں، ثبوت فراہم کیے بغیر، کھل کر قیاس آرائی کر رہے ہیں۔ اے ایف ڈی کے ایک رکن پارلیمان اشٹیفان برانڈر کے بقول، '' چونکہ ملک بھر کے تمام ٹاؤن ہالوں میں مÛ...

Source: dw.com
پاک افغان تعلقات پر سیمینار ۔۔۔۔۔ - Vimarsana News

پاک افغان تعلقات پر سیمینار ۔۔۔۔۔

شیئر کریں گزشتہ ہفتے کے روز انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز(آئی آر ایس)پشاور کے زیر اہتمام افغانستان سے امریکی ودیگر غیرملکی افواج کے انخلاء کے بعد بدلتی ہوئی صورتحال اور ان حالات کے پاکستان پرممکنہ اثرات کے حوالے سے ایک سیمینار کااہتمام کیاگیا جس کے مہمان خصوصی افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز(آئی Ù...

پاک امریکا مشترکہ مفادات افغانستان سے بہت آگے، پڑوسی تعمیری کردار ادا کریں، امریکی دفتر خارجہ - Vimarsana News

پاک امریکا مشترکہ مفادات افغانستان سے بہت آگے، پڑوسی تعمیری کردار ادا کریں، امریکی دفتر خارجہ

X پاک امریکا مشترکہ مفادات افغانستان سے بہت آگے، پڑوسی تعمیری کردار ادا کریں، امریکی دفتر خارجہ کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان معاملات کے حوالے سے واشنگٹن ، اسلام آباد کو مددگار اور تعمیری شراکت دار سمجھتا ہے لیکن دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات اس سے بہت آگے ہیں، امریکا اس بات کو یقینی بنائے گا کہ افغانستان کے پÚ...

خارجہ پالیسی: محتاط اظہار ِخیال ۔۔۔۔۔ - Vimarsana News

خارجہ پالیسی: محتاط اظہار ِخیال ۔۔۔۔۔

شیئر کریں سفارت کاری میں اس بات کی اہمیت انتہائی زیادہ ہے کہ کب عوامی سطح پر کوئی بات کہی جائے اور کب خاموش رہا جائے۔ الفاظ کے نتائج بھگتنے پڑتے ہیں‘ کبھی آپ اس کیلئے تیار ہوتے ہیں اور کبھی نہیں ہوتے۔ خارجہ پالیسی انتہائی نازک معاملہ ہے اور اسے درست طور پر کسی بھی ملک کی پہلی دفاعی لائن کہا جاتا ہے۔ اس حوالے سے پالیسی سازی اور اس کÛ...

اعلیٰ عدلیہ کے ججز ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس لانا چاہتے تھے، شاہد خاقان - Vimarsana News

اعلیٰ عدلیہ کے ججز ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس لانا چاہتے تھے، شاہد خاقان

اعلیٰ عدلیہ کے ججز ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس لانا چاہتے تھے، شاہد خاقان اسلام آباد (انصار عباسی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2017ء کے آخر میں ان سے اعلیٰ عدلیہ کے قابل بھروسہ مصالحت کاروں نے رابطہ کیا تھا کیونکہ وہ چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر کرنا چاہتے تھے۔ اتوار کو دی ...