Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 2 - Reserved Location News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Reserved Location. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Reserved Location Today - Breaking & Trending Today

طالبان کابل کے مضافات میں داخل - Vimarsana News

طالبان کابل کے مضافات میں داخل

افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں، طالبان کابل میں تمام اطراف سے داخل ہونے لگے، افغان وزارتِ داخلہ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔

طالبان کابل میں داخل، عام معافی کا اعلان، اشرف غنی حکومت چھوڑنے پر رضامند ، سابق وزیرداخلہ علی احمد الجلالی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے - Vimarsana News

طالبان کابل میں داخل، عام معافی کا اعلان، اشرف غنی حکومت چھوڑنے پر رضامند ، سابق وزیرداخلہ علی احمد الجلالی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے

AAJ is the largest and widest read newspaper of Khyber Pakhtunkhwa as certified by ABC, published simultaneously from Peshawar, Abbottabad, and Islamabad daily.

لائیو اپ ڈیٹ: اشرف غنی ملک چھوڑ گئے | حالات حاضرہ | DW - Vimarsana News

لائیو اپ ڈیٹ: اشرف غنی ملک چھوڑ گئے | حالات حاضرہ | DW

میڈیا رپورٹوں کے مطابق افغان طالبان کابل میں واقع صدر دفتر میں داخل ہو گئے ہیں جبکہ وہاں سے افغانستان کے قومی پرچم اتار دیے گئے ہیں۔ ادھر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ خونریزی نہیں چاہتے تھے، اس لیے ملک چھوڑ گئے۔

Source: dw.com
ویگنر: کرائے کے روسی جنگجو گروپ کے لیبیا کی خانہ جنگی میں شمولیت کے شواہد - Vimarsana News

ویگنر: کرائے کے روسی جنگجو گروپ کے لیبیا کی خانہ جنگی میں شمولیت کے شواہد

بی بی سی کی ایک تازہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیبیا کی خانہ جنگی میں ایک مشکوک روسی کرائے کا لڑاکا گروہ بڑے پیمانے پر سرگرم تھا جو کہ جنگی جرائم سے لے کر روسی فوج کے روابط میں رہا ہے۔

Source: bbc.com
جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟ | حالات حاضرہ | DW - Vimarsana News

جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟ | حالات حاضرہ | DW

دیکھیے جرمنی میں ووٹ کیسے ڈالے جاتے ہیں؟ اس دوران دائیں بازوں کی سیاسی جماعت اے ایف ڈی (متبادل برائے جرمنی)  سے منسلک رکن وفاقی پارلیمان  عام انتخابات میں ہیرا پھیری کے امکان کے بارے میں، ثبوت فراہم کیے بغیر، کھل کر قیاس آرائی کر رہے ہیں۔ اے ایف ڈی کے ایک رکن پارلیمان اشٹیفان برانڈر کے بقول، '' چونکہ ملک بھر کے تمام ٹاؤن ہالوں میں مÛ...

Source: dw.com