Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 4 - Hussein King News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Hussein King. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Hussein King Today - Breaking & Trending Today

آلائشیں ڈالنے کیلئے چار لاکھ بیگ تقسیم کئے جائینگے ،کمشنر - Vimarsana News

آلائشیں ڈالنے کیلئے چار لاکھ بیگ تقسیم کئے جائینگے ،کمشنر

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے عید الا لضحیٰ کے حو الے سے سکیورٹی و د یگر انتظا ما ت کے با رے میں ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عید کے مو قع پر کورونا کے ساتھ ساتھ کا نگو وائرس سے بچنے کے لئے بھی اقدامات کر نا ہوں گے۔ عید کے حو الے سے صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے تمØ...

معیار تعلیم کی بہتری کیلئے یکساں نصاب پرتوجہ دی جارہی ہے، کمشنر - Vimarsana News

معیار تعلیم کی بہتری کیلئے یکساں نصاب پرتوجہ دی جارہی ہے، کمشنر

معیار تعلیم کی بہتری کیلئے یکساں نصاب پرتوجہ دی جارہی ہے، کمشنر راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) ایک قوم ایک نصاب کو عملی شکل دینے کے لئے تمام اقدامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔ اس سلسلے میں پہلی بارصوبائی سطح پر آن لائن ٹیچر ٹریننگ کی گئی۔ٹر یننگ کے لئے لا ئسنس لئے گئے تھے جن میں سے 3لاکھ ٹیچر ر جسٹر ہو چکے ہیں۔ان خیا لات کا اظہارکمشنر را ولپنڈÛ...

انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس 'فیملی گیمز'بن گئے - Vimarsana News

انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس 'فیملی گیمز'بن گئے

انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس ’فیملی گیمز‘بن گئے ریکارڈ 16 بہن بھائیوں کی جوڑیاں ٹوکیو جائیں گی۔ فوٹو: رائٹرز لندن / کراچی / ٹوکیو: انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس ’فیملی گیمز‘ بن گئے، ریکارڈ 16 بہن بھائیوں کی جوڑیاں ٹوکیو جائیں گی۔ برطانیہ کی جانب سے اس بار اولمپکس میں ریکارڈ تعداد میں بہن اور بھائی شرکت کررہے ہیں، 23 جولائی سے شروع...

Source: express.pk
Ürdün Mahkemesi, darbe girişiminin davasında son kararı verdi - Vimarsana News

Ürdün Mahkemesi, darbe girişiminin davasında son kararı verdi

Ürdün Mahkemesi, darbe girişiminin davasında son kararı verdi Ürdün Mahkemesi, ülkede Nisan ayında yaşanan darbe girişiminin davasında Suudi Arabistan’ın Eski Özel Elçisi dahil 2 eski yetkiliye 15 yıl hapis cezası verdi. Ürdün’de Nisan ayında darbe girişimi yaşandığı ardından eski Veliaht Prensi Hamzah bin El Hüseyin ve eski bir bakanın da aralarında bulunduğu 20 kişinin güvenlik nedeniyle gözaltına alınmıştı. Gözaltıların ardından, Kraliyet Mahkemesi Veliaht Prensi Hamza bin El Hüseyin’in Kral 2. Abdullah’a sadakat yemini ettiği bir mektup ...

درختوں کی کمی سے گلو بل وا ر منگ کے اثرات نمایاں ہو گئے، کمشنر - Vimarsana News

درختوں کی کمی سے گلو بل وا ر منگ کے اثرات نمایاں ہو گئے، کمشنر

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)کمشنر راولپنڈی ڈو یژن سید گلزار حسین شاہ نے آر پی او کے ہمراہ جم خانہ راولپنڈی کے احا طے میں پھلائی کا پودا لگا کر مون سو ن کی شجرکاری مہم کاآغازکردیا ۔ شجرکاری مہم میں راولپنڈی ڈویژن کے ذمہ10.948 ملین پو دے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس میں سے راولپنڈی ضلع کا حصہ 3.247ملین رکھا گیا ہے۔ کمشنر نے کہا کہ درختوں کÛ...