کرونا وبا سے خواتین کی ملازمتوں کے مواقع میں کمی ہوئی، عالمی ادارہ محنت
کرونا وبا سے خواتین کی ملازمتوں کے مواقع میں کمی ہوئی، عالمی ادارہ محنت اگست 04, 2021 دنیا بھر میں ملبوسات کے شعبے سے خواتین کارکنوں کی ایک بڑی تعداد وابستہ ہے۔ فائل فوٹو share واشنگٹن — عالمی ادارہ محنت نے بتایا ہے کہ 2019 اور 2020 کے دوران خواتین کے روزگار میں عالمی سطح پر 4 اعشاریہ 2 فیصد یعنی 54 ملین، جب کہ مردوں کو 3 فیصد یعنی 60 ملین ملاز...