کراچی گرین لائن میں کرپشن، مدعی ہسپانوی کمپنی الزامات سے دستبردار
کراچی گرین لائن میں کرپشن، مدعی ہسپانوی کمپنی الزامات سے دستبردار اسلام آباد (عمر چیمہ) ایک ہسپانوی کمپنی نے پاکستانی کمپنی پر الزام عائد کیا تھا کہ کراچی کے گرین لائن پروجیکٹ کی مد میں غیر معمولی رقم کی ادائیگی کیلئے پاکستانی کمپنی نے اس کا نام استعمال کیا (اور پریشان کن انداز سے اس ادائیگی کی منظوری بھی دیدی گئی)۔ ہسپانوی کمپن...