سیاحت میں کمی سے عالمی معیشت کو چار ٹریلین ڈالرز کا نقصان
سیاحت میں کمی سے عالمی معیشت کو چار ٹریلین ڈالرز کا نقصان جولائی 01, 2021 سن 2020 میں کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران فضائی سفر میں 60 فی صد تک کمی ہو گئی تھی۔ share ویب ڈیسک — سیاحت سے دنیا کے کروڑوں لوگوں کا بالواسطہ اور بلاواسطہ روزگار وابستہ ہے لیکن عالمی وبا کے دوران معیشت کا یہ شعبہ دنیا بھر میں بری طرح متاثر ہوا۔ ایک تازہ ترین رپو...